تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 54. Al-Qamar · Ayah 10
فَدَعَا رَبَّهٗۤ اَنِّیْ مَغْلُوْبٌ فَانْتَصِرْ﴿10﴾
- فَدَعَا رَبَّهٗٓتو اس نے پکارا اپنے رب کو
- اَنِّىْ مَغْلُوْبٌبیشک میں مغلوب ہوں
- فَانْتَصِرْپس بدلہ لے۔ انتقام لے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ (بار الٓہا) میں (ان کے مقابلے میں) کمزور ہوں تو (ان سے) بدلہ لے