تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 45

  1. وَ اَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوْجَیْنِ الذَّكَرَ وَ الْاُنْثٰىۙ﴿45﴾

    1. وَاَنَّهٗاور بیشک وہی ہے
    2. خَلَقَ الزَّوْجَيْنِجس نے پیدا کیا جوڑوں کو
    3. الذَّكَرَ وَالْاُنْثٰىنر اور مادہ (کی شکل میں)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور یہ کہ وہی نر اور مادہ دو قسم (کے حیوان) پیدا کرتا ہے