تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 4
اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰىۙ﴿4﴾
- اِنْ هُوَنہیں وہ
- اِلَّا وَحْيٌمگر ایک وحی ہے
- يُّوْحٰىجو وحی کی جاتی ہے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (قرآن) تو حکم خدا ہے جو (ان کی طرف) بھیجا جاتا ہے