تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 36

  1. اَمْ لَمْ یُنَبَّاْ بِمَا فِیْ صُحُفِ مُوْسٰىۙ﴿36﴾

    1. اَمْ لَمْ يُنَبَّاْیا نہیں خبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیا
    2. بِمَاساتھ اس کے جو
    3. فِيْ صُحُفِصحیفوں میں ہے
    4. مُوْسٰىموسیٰ کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا جو باتیں موسیٰ کے صحیفوں میں ہیں ان کی اس کو خبر نہیں پہنچی