تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 53. An-Najm · Ayah 26

  1. وَ كَمْ مِّنْ مَّلَكٍ فِی السَّمٰوٰتِ لَا تُغْنِیْ شَفَاعَتُهُمْ شَیْئًا اِلَّا مِنْۢ بَعْدِ اَنْ یَّاْذَنَ اللّٰهُ لِمَنْ یَّشَآءُ وَ یَرْضٰى﴿26﴾

    1. وَكَمْ مِّنْ مَّلَكٍاور کتنے ہی فرشتے ہیں
    2. فِي السَّمٰوٰتِآسمانوں میں
    3. لَانہ
    4. تُغْنِيْ شَفَاعَتُهُمْکام آئے گی ان کی سفارش
    5. شَيْئًاکچھ بھی
    6. اِلَّا مِنْۢ بَعْدِمگر اس کے بعد
    7. اَنْ يَّاْذَنَ اللّٰهُکہ اجازت دے اللہ
    8. لِمَنْ يَّشَآءُجس کے لیے چاہے
    9. وَيَرْضٰىاور وہ راضی ہوجائے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور آسمانوں میں بہت سے فرشتے ہیں جن کی سفارش کچھ بھی فائدہ نہیں دیتی مگر اس وقت کہ خدا جس کے لئے چاہے اجازت بخشے اور (سفارش) پسند کرے