تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 33
اَمْ یَقُوْلُوْنَ تَقَوَّلَهٗ١ۚ بَلْ لَّا یُؤْمِنُوْنَۚ﴿33﴾
- اَمْ يَقُوْلُوْنَیا وہ کہتے ہیں
- تَقَوَّلَهٗ ۚاس نے گھڑ لیا اس کو
- بَلْ لَّابلکہ نہیں
- يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا (کفار) کہتے ہیں کہ ان پیغمبر نے قرآن از خود بنا لیا ہے بات یہ ہے کہ یہ (خدا پر) ایمان نہیں رکھتے