تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 30
اَمْ یَقُوْلُوْنَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهٖ رَیْبَ الْمَنُوْنِ﴿30﴾
- اَمْ يَقُوْلُوْنَیا وہ کہتے ہیں
- شَاعِرٌایک شاعر ہے
- نَّتَرَبَّصُہم انتظار کر رہے ہیں
- بِهٖاس کے بارے میں
- رَيْبَحوادث کا
- الْمَنُوْنِموت کے۔ زمانے کے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا کافر کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے (اور) ہم اس کے حق میں زمانے کے حوادث کا انتظار کر رہے ہیں