تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 20
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ﴿20﴾
- مُتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
- عَلٰي سُرُرٍاوپر تختوں کے
- مَّصْفُوْفَةٍ ۚصف باندھے ہوئے
- وَزَوَّجْنٰهُمْاور بیادہ دیں گے ہم ان کو
- بِحُوْرٍ عِيْنٍساتھ سفید عورتوں کے، بڑی آنکھوں والی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تختوں پر جو برابر برابر بچھے ہوئے ہیں تکیہ لگائے ہوئے اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوروں سے ہم ان کا عقد کر دیں گے