تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 18

  1. فٰكِهِیْنَ بِمَاۤ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ١ۚ وَ وَقٰىهُمْ رَبُّهُمْ عَذَابَ الْجَحِیْمِ﴿18﴾

    1. فٰكِهِيْنَخوش ہوں گے
    2. بِمَآ اٰتٰىهُمْ رَبُّهُمْ ۚبوجہ اس کے جو دے گا ان کو ان کا رب
    3. وَوَقٰىهُمْاور بچا لے گا ان کو
    4. رَبُّهُمْان کا رب
    5. عَذَابَ الْجَحِيْمِجہنم کے عذاب میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کچھ ان کے پروردگار نے ان کو بخشا اس (کی وجہ) سے خوشحال۔ اور ان کے پروردگار نے ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لیا