تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 52. At-Tur · Ayah 14
هٰذِهِ النَّارُ الَّتِیْ كُنْتُمْ بِهَا تُكَذِّبُوْنَ﴿14﴾
- هٰذِهِ النَّارُیہ ہے آگ
- الَّتِيْوہ جو
- كُنْتُمْتھے تم
- بِهَا تُكَذِّبُوْنَاس کو تم جھٹلاتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی وہ جہنم ہے جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے