تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 48
وَ الْاَرْضَ فَرَشْنٰهَا فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَ﴿48﴾
- وَالْاَرْضَاور زمین کو
- فَرَشْنٰهَابچھایا ہم نے اس کو
- فَنِعْمَ الْمٰهِدُوْنَتو کتنے اچھے بچھانے والے ہیں۔ ہموار کرنے والے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں