تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 37

  1. وَ تَرَكْنَا فِیْهَاۤ اٰیَةً لِّلَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ الْعَذَابَ الْاَلِیْمَؕ﴿37﴾

    1. وَتَرَكْنَااور چھوڑ دی ہم نے
    2. فِيْهَآاس میں
    3. اٰيَةً لِّلَّذِيْنَایک نشانی ان لوگوں کے لیے
    4. يَخَافُوْنَجو ڈرتے ہیں
    5. الْعَذَابَ الْاَلِيْمَدردناک عذاب سے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو لوگ عذاب الیم سے ڈرتے ہیں ان کے لئے وہاں نشانی چھوڑ دی