تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 28
فَاَوْجَسَ مِنْهُمْ خِیْفَةً١ؕ قَالُوْا لَا تَخَفْ١ؕ وَ بَشَّرُوْهُ بِغُلٰمٍ عَلِیْمٍ﴿28﴾
- فَاَوْجَسَتو اس نے محسوس کیا
- مِنْهُمْان سے
- خِيْفَةً ۭڈر
- قَالُوْاوہ بولے
- لَا تَخَفْ ۭتم ڈرو نہیں
- وَبَشَّرُوْهُاور انہوں نے بشارت دی
- بِغُلٰمٍایک بیٹے کی
- عَلِيْمٍدانش مند
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی