تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 51. Adh-Dhaariyat · Ayah 14

  1. ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ١ؕ هٰذَا الَّذِیْ كُنْتُمْ بِهٖ تَسْتَعْجِلُوْنَ﴿14﴾

    1. ذُوْقُوْاتم چکھو
    2. فِتْنَتَكُمْ ۭاپنی شرارت
    3. ھٰذَا الَّذِيْیہ وہ جو
    4. كُنْتُمْ بِهٖتم تھے اس کی
    5. تَسْتَعْجِلُوْنَجلدی کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے