تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 5
بَلْ كَذَّبُوْا بِالْحَقِّ لَمَّا جَآءَهُمْ فَهُمْ فِیْۤ اَمْرٍ مَّرِیْجٍ﴿5﴾
- بَلْبلکہ
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِالْحَقِّحق کو
- لَمَّاجب وہ آیا
- جَآءَهُمْان کے پاس
- فَهُمْپس وہ
- فِيْٓ اَمْرٍایک بات میں
- مَّرِيْجٍالجھی ہوئی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بلکہ (عجیب بات یہ ہے کہ) جب ان کے پاس (دین) حق آ پہنچا تو انہوں نے اس کو جھوٹ سمجھا سو یہ ایک الجھی ہوئی بات میں (پڑ رہے) ہیں