تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 45
نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا یَقُوْلُوْنَ وَ مَاۤ اَنْتَ عَلَیْهِمْ بِجَبَّارٍ١۫ فَذَكِّرْ بِالْقُرْاٰنِ مَنْ یَّخَافُ وَعِیْدِ۠ع﴿45﴾
- نَحْنُہم
- اَعْلَمُخوب جانتے ہیں
- بِمَا يَقُوْلُوْنَوہ جو کہتے ہیں
- وَمَآاور نہیں
- اَنْتَآپ
- عَلَيْهِمْان پر
- بِجَبَّارٍ ۣجبر کرنے والے
- فَذَكِّرْپس نصیحت کریں
- بِالْقُرْاٰنِقرآن سے
- مَنْجو
- يَّخَافُوہ ڈرتا ہے
- وَعِيْدِمیری وعید
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ جو کچھ کہتے ہیں ہمیں خوب معلوم ہے اور تم ان پر زبردستی کرنے والے نہیں ہو۔ پس جو ہمارے (عذاب کی) وعید سے ڈرے اس کو قرآن سے نصیحت کرتے رہو