تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 32
هٰذَا مَا تُوْعَدُوْنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِیْظٍۚ﴿32﴾
- ھٰذَایہ
- مَاجو
- تُوْعَدُوْنَتم سے وعدہ کیا جاتا تھا
- لِكُلِّ اَوَّابٍہر رجوع کرنے والے کیلئے
- حَفِيْظٍنگہداشت کرنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی وہ چیز ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا (یعنی) ہر رجوع لانے والے حفاظت کرنے والے سے