تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 50. Qaaf · Ayah 11
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ﴿11﴾
- رِّزْقًارزق
- لِّلْعِبَادِ ۙبندوں کیلئے
- وَاَحْيَيْنَااور ہم نے زندہ کیا
- بِهٖاس سے
- بَلْدَةًشہر (زمین)
- مَّيْتًا ۭمردہ
- كَذٰلِكَاسی طرح
- الْخُرُوْجُنکلنا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ سب کچھ) بندوں کو روزی دینے کے لئے (کیا ہے) اور اس (پانی) سے ہم نے شہر مردہ (یعنی زمین افتادہ) کو زندہ کیا۔ (بس) اسی طرح (قیامت کے روز) نکل پڑنا ہے