تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 81
وَ لَوْ كَانُوْا یُؤْمِنُوْنَ بِاللّٰهِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْهِ مَا اتَّخَذُوْهُمْ اَوْلِیَآءَ وَ لٰكِنَّ كَثِیْرًا مِّنْهُمْ فٰسِقُوْنَ﴿81﴾
- وَلَوْاور اگر
- كَانُوْا يُؤْمِنُوْنَوہ ایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَالنَّبِيِّاور رسول
- وَمَآاور جو
- اُنْزِلَنازل کیا گیا
- اِلَيْهِاس کی طرف
- مَانہ
- اتَّخَذُوْهُمْانہیں بناتے
- اَوْلِيَآءَدوست
- وَلٰكِنَّاور لیکن
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنْهُمْان سے
- فٰسِقُوْنَنافرمان
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر وہ خدا پر اور پیغمبر پر اور جو کتاب ان پر نازل ہوئی تھی اس پر یقین رکھتے تو ان لوگوں کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں اکثر بدکردار ہیں