تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 79

  1. كَانُوْا لَا یَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُّنْكَرٍ فَعَلُوْهُ١ؕ لَبِئْسَ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ﴿79﴾

    1. كَانُوْا لَا يَتَنَاهَوْنَایک دوسرے کو نہ روکتے تھے
    2. عَنْسے
    3. مُّنْكَرٍبرے کام
    4. فَعَلُوْهُوہ کرتے تھے
    5. لَبِئْسَالبتہ برا ہے
    6. مَا كَانُوْاجو وہ تھے
    7. يَفْعَلُوْنَکرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اور) برے کاموں سے جو وہ کرتے تھے ایک دوسرے کو روکتے نہیں تھے بلاشبہ وہ برا کرتے تھے