تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 71

  1. وَ حَسِبُوْۤا اَلَّا تَكُوْنَ فِتْنَةٌ فَعَمُوْا وَ صَمُّوْا ثُمَّ تَابَ اللّٰهُ عَلَیْهِمْ ثُمَّ عَمُوْا وَ صَمُّوْا كَثِیْرٌ مِّنْهُمْ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿71﴾

    1. وَاور
    2. حَسِبُوْٓاانہوں نے گمان کیا
    3. اَلَّا تَكُوْنَکہ نہ ہوگی
    4. فِتْنَةٌکوئی خرابی
    5. فَعَمُوْاسو وہ اندھے ہوئے
    6. وَاور
    7. صَمُّوْابہرے ہوگئے
    8. ثُمَّتو
    9. تَابَتوبہ قبول کی
    10. اللّٰهُاللہ
    11. عَلَيْهِمْان کی
    12. ثُمَّپھر
    13. عَمُوْااندھے ہوگئے
    14. وَصَمُّوْااور بہرے ہوگئے
    15. كَثِيْرٌاکثر
    16. مِّنْهُمْان سے
    17. وَاللّٰهُاور اللہ
    18. بَصِيْرٌدیکھ رہا ہے
    19. بِمَاجو
    20. يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خیال کرتے تھے کہ (اس سے ان پر) کوئی آفت نہیں آنے کی تو وہ اندھے اور بہرے ہو گئے پھر خدا نے ان پر مہربانی فرمائی (لیکن) پھر ان میں سے بہت سے اندھے اور بہرے ہو گئے اور خدا ان کے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے