تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 69

  1. اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ الَّذِیْنَ هَادُوْا وَ الصّٰبِئُوْنَ وَ النَّصٰرٰى مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ﴿69﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
    4. هَادُوْایہودی ہوئے
    5. وَالصّٰبِئُوْنَاور صابی
    6. وَالنَّصٰرٰىاور نصاری
    7. مَنْجو
    8. اٰمَنَایمان لائے
    9. بِاللّٰهِاللہ پر
    10. وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِاور آخرت کے دن
    11. وَعَمِلَاور اس نے عمل کیے
    12. صَالِحًااچھے
    13. فَلَا خَوْفٌتو کوئی خوف نہیں
    14. عَلَيْهِمْان پر
    15. وَلَا هُمْاور نہ وہ
    16. يَحْزَنُوْنَغمگین ہوں گے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ خدا پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں گے اور عمل نیک کریں گے خواہ وہ مسلمان ہوں یا یہودی یا ستارہ پرست یا عیسائی ان کو (قیامت کے دن) نہ کچھ خوف ہو گا اور نہ غمناک ہوں گے