تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 58

  1. وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًا١ؕ ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ﴿58﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. نَادَيْتُمْتم پکارتے ہو
    3. اِلَىطرف (لیے)
    4. الصَّلٰوةِنماز
    5. اتَّخَذُوْهَاوہ اسے ٹھہراتے ہیں
    6. هُزُوًاایک مذاق
    7. وَّلَعِبًااور کھیل
    8. ذٰلِكَیہ
    9. بِاَنَّهُمْاس لیے کہ وہ
    10. قَوْمٌلوگ
    11. لَّا يَعْقِلُوْنَعقل نہیں رکھتے ہیں (بےعقل)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تم لوگ نماز کے لیے اذان دیتے ہو تو یہ اسے بھی ہنسی اور کھیل بناتے ہیں یہ اس لیے کہ سمجھ نہیں رکھتے