تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 55

  1. اِنَّمَا وَلِیُّكُمُ اللّٰهُ وَ رَسُوْلُهٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا الَّذِیْنَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ یُؤْتُوْنَ الزَّكٰوةَ وَ هُمْ رٰكِعُوْنَ﴿55﴾

    1. اِنَّمَااس کے سوا نہیں (صرف)
    2. وَلِيُّكُمُتمہارا رفیق
    3. اللّٰهُاللہ
    4. وَرَسُوْلُهٗاور اس کا رسول
    5. وَاور
    6. الَّذِيْنَ اٰمَنُواجو لوگ ایمان لائے
    7. الَّذِيْنَجو لوگ
    8. يُقِيْمُوْنَقائم کرتے ہیں
    9. الصَّلٰوةَنماز
    10. وَيُؤْتُوْنَاور دیتے ہیں
    11. الزَّكٰوةَزکوۃ
    12. وَهُمْاور وہ
    13. رٰكِعُوْنَرکوع کرنیوالے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہارے دوست تو خدا اور اس کے پیغمبر اور مومن لوگ ہی ہیں جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور (خدا کے آگے) جھکتے ہیں