تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 53
وَ یَقُوْلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَهٰۤؤُلَآءِ الَّذِیْنَ اَقْسَمُوْا بِاللّٰهِ جَهْدَ اَیْمَانِهِمْ١ۙ اِنَّهُمْ لَمَعَكُمْ١ؕ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فَاَصْبَحُوْا خٰسِرِیْنَ﴿53﴾
- وَيَقُوْلُاور کہتے ہیں
- الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓاجو لوگ ایمان لائے (مومن)
- اَهٰٓؤُلَآءِکیا یہ وہی ہیں
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اَقْسَمُوْاقسمیں کھاتے تھے
- بِاللّٰهِاللہ کی
- جَهْدَپکی
- اَيْمَانِهِمْاپنی قسمیں
- اِنَّهُمْکہ وہ
- لَمَعَكُمْتمہارے ساتھ
- حَبِطَتْاکارت گئے
- اَعْمَالُهُمْان کے عمل
- فَاَصْبَحُوْاپس رہ گئے
- خٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس (وقت) مسلمان (تعجب سے) کہیں گے کہ کیا یہ وہی ہیں جو خدا کی سخت سخت قسمیں کھایا کرتے تھے کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں ان کےعمل اکارت گئے اور وہ خسارے میں پڑ گئے