تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 47
وَ لْیَحْكُمْ اَهْلُ الْاِنْجِیْلِ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فِیْهِ١ؕ وَ مَنْ لَّمْ یَحْكُمْ بِمَاۤ اَنْزَلَ اللّٰهُ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْفٰسِقُوْنَ﴿47﴾
- وَلْيَحْكُمْاور فیصلہ کریں
- اَهْلُ الْاِنْجِيْلِانجیل والے
- بِمَآاس کے ساتھ جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- فِيْهِاس میں
- وَمَنْاور جو
- لَّمْ يَحْكُمْفیصلہ نہیں کرتا
- بِمَآاس کے مطابق جو
- اَنْزَلَنازل کیا
- اللّٰهُاللہ
- فَاُولٰٓئِكَتو یہی لوگ
- هُمُوہ
- الْفٰسِقُوْنَفاسق (نافرمان)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اہل انجیل کو چاہیئے کہ جو احکام خدا نے اس میں نازل فرمائے ہیں اس کے مطابق حکم دیا کریں اور جو خدا کے نازل کئے ہوئے احکام کے مطابق حکم نہ دے گا تو ایسے لوگ نافرماں ہیں