تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 40

  1. اَلَمْ تَعْلَمْ اَنَّ اللّٰهَ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ یُعَذِّبُ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ﴿40﴾

    1. اَلَمْ تَعْلَمْکیا تو نہیں جانتا
    2. اَنَّکہ
    3. اللّٰهَاللہ
    4. لَهٗاسی کی
    5. مُلْكُسلطنت
    6. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    7. وَالْاَرْضِاور زمین
    8. يُعَذِّبُعذاب دے
    9. مَنْ يَّشَآءُجسے چاہے
    10. وَيَغْفِرُاور بخش دے
    11. لِمَنْ يَّشَآءُجس کو چاہے
    12. وَاللّٰهُاور اللہ
    13. عَلٰيپر
    14. كُلِّ شَيْءٍہر شے
    15. قَدِيْرٌقدرت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کیا تم کو معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین میں خدا ہی کی سلطنت ہے؟ جس کو چاہے عذاب کرے اور جسے چاہے بخش دے اور خدا ہر چیز پر قادر ہے