تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 37

  1. یُرِیْدُوْنَ اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنَ النَّارِ وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا١٘ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ﴿37﴾

    1. يُرِيْدُوْنَوہ چاہیں گے
    2. اَنْکہ
    3. يَّخْرُجُوْاوہ نکل جائیں
    4. مِنَسے
    5. النَّارِآگ
    6. وَمَاحالانکہ نہیں
    7. هُمْوہ
    8. بِخٰرِجِيْنَنکلنے والے
    9. مِنْهَااس سے
    10. وَلَهُمْان کے لیے
    11. عَذَابٌعذاب
    12. مُّقِيْمٌہمیشہ رہنے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(ہر چند) چاہیں گے کہ آگ سے نکل جائیں مگر اس سے نہیں نکل سکیں گے اور ان کے لئے ہمیشہ کا عذاب ہے