تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 30
فَطَوَّعَتْ لَهٗ نَفْسُهٗ قَتْلَ اَخِیْهِ فَقَتَلَهٗ فَاَصْبَحَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿30﴾
- فَطَوَّعَتْپھر راضی کیا
- لَهٗاس کو
- نَفْسُهٗاس کا نفس
- قَتْلَقتل
- اَخِيْهِاپنے بھائی
- فَقَتَلَهٗسو اس نے اس کو قتل کردیا
- فَاَصْبَحَتو ہوگیا وہ
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَنقصان اٹھانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر اس کے نفس نے اس کو بھائی کے قتل ہی کی ترغیب دی تو اس نے اسے قتل کر دیا اور خسارہ اٹھانے والوں میں ہو گیا