تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 23
قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیْنَ یَخَافُوْنَ اَنْعَمَ اللّٰهُ عَلَیْهِمَا ادْخُلُوْا عَلَیْهِمُ الْبَابَ١ۚ فَاِذَا دَخَلْتُمُوْهُ فَاِنَّكُمْ غٰلِبُوْنَ١ۚ۬ وَ عَلَى اللّٰهِ فَتَوَكَّلُوْۤا اِنْ كُنْتُمْ مُّؤْمِنِیْنَ﴿23﴾
- قَالَکہا
- رَجُلٰنِدو آدمی
- مِنَ الَّذِيْنَان لوگوں سے جو
- يَخَافُوْنَڈرنے والے
- اَنْعَمَ اللّٰهُاللہ نے انعام کیا تھا
- عَلَيْهِمَاان دونوں پر
- ادْخُلُوْاعَلَيْهِمُتم داخل ہو ان پر (حملہ کردو)
- الْبَابَدروازہ
- فَاِذَاپس جب
- دَخَلْتُمُوْهُتم داخل ہوگے اس میں
- فَاِنَّكُمْتو تم
- غٰلِبُوْنَغالب اؤ گے
- وَعَلَي اللّٰهِاور اللہ پر
- فَتَوَكَّلُوْٓابھروسہ رکھو
- اِنْ كُنْتُمْاگر تم ہو
- مُّؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ (خدا سے) ڈرتے تھے ان میں سے دو شخص جن پر خدا کی عنایت تھی کہنے لگے کہ ان لوگوں پر دروازے کے رستے سے حملہ کردو جب تم دروازے میں داخل ہو گئے تو فتح تمہارے ہے اور خدا ہی پر بھروسہ رکھو بشرطیکہ صاحبِ ایمان ہو