تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 2

  1. یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ اللّٰهِ وَ لَا الشَّهْرَ الْحَرَامَ وَ لَا الْهَدْیَ وَ لَا الْقَلَآئِدَ وَ لَاۤ آٰمِّیْنَ الْبَیْتَ الْحَرَامَ یَبْتَغُوْنَ فَضْلًا مِّنْ رَّبِّهِمْ وَ رِضْوَانًا١ؕ وَ اِذَا حَلَلْتُمْ فَاصْطَادُوْا١ؕ وَ لَا یَجْرِمَنَّكُمْ شَنَاٰنُ قَوْمٍ اَنْ صَدُّوْكُمْ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَنْ تَعْتَدُوْا١ۘ وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿2﴾

    1. يٰٓاَيُّھَااے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)
    3. لَا تُحِلُّوْاحلال نہ سمجھو
    4. شَعَآئِرَ اللّٰهِاللہ کی نشانیاں
    5. وَلَااور نہ
    6. الشَّهْرَ الْحَرَامَمہینے ادب والے
    7. وَلَااور نہ
    8. الْهَدْيَنیاز کعبہ
    9. وَلَااور نہ
    10. الْقَلَآئِدَگلے میں پٹہ ڈالے ہوئے
    11. وَلَآاور نہ
    12. آٰمِّيْنَقصد کرنیوالے ( آنیوالے)
    13. الْبَيْتَ الْحَرَامَاحترام والا گھر (خانہ کعبہ)
    14. يَبْتَغُوْنَوہ چاہتے ہیں
    15. فَضْلًافضل
    16. مِّنْ رَّبِّهِمْاپنے رب سے
    17. وَرِضْوَانًااور خوشنودی
    18. وَاِذَااور جب
    19. حَلَلْتُمْاحرام کھول دو
    20. فَاصْطَادُوْاتو شکار کرلو
    21. وَلَااور نہ
    22. يَجْرِمَنَّكُمْتمہارے لیے باعث ہو
    23. شَنَاٰنُدشمنی
    24. قَوْمٍقوم
    25. اَنْجو
    26. صَدُّوْكُمْتم کو روکتی تھی
    27. عَنِسے
    28. الْمَسْجِدِمسجد
    29. الْحَرَامِحرام (خانہ کعبہ)
    30. اَنْ تَعْتَدُوْاکہ تم زیادتی کرو
    31. وَتَعَاوَنُوْااور ایک دوسرے کی مدد کرو
    32. عَلَي الْبِرِّنیکی پر (میں)
    33. وَالتَّقْوٰىاور تقویٰ (پرہیزگاری)
    34. وَلَا تَعَاوَنُوْااور ایک دوسرے کی مدد نہ کرو
    35. عَلَيپر (میں
    36. الْاِثْمِگناہ
    37. وَالْعُدْوَانِاور زیادتی (سرکشی)
    38. وَاتَّقُوا اللّٰهَاور ڈرو اللہ سے
    39. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    40. شَدِيْدُسخت
    41. الْعِقَابِعذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومنو! خدا کے نام کی چیزوں کی بےحرمتی نہ کرنا اور نہ ادب کے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ان جانوروں کی (جو خدا کی نذر کر دیئے گئے ہوں اور) جن کے گلوں میں پٹے بندھے ہوں اور نہ ان لوگوں کی جو عزت کے گھر (یعنی بیت الله) کو جا رہے ہوں (اور) اپنے پروردگار کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوں اور جب احرام اتار دو تو (پھر اختیار ہے کہ) شکار کرو اور لوگوں کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تم کو عزت والی مسجد سے روکا تھا تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ان پر زیادتی کرنے لگو اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کا عذاب سخت ہے
Tafseer · Tafseer Ibn-e-Kaseer
0