تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 16

  1. یَّهْدِیْ بِهِ اللّٰهُ مَنِ اتَّبَعَ رِضْوَانَهٗ سُبُلَ السَّلٰمِ وَ یُخْرِجُهُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ بِاِذْنِهٖ وَ یَهْدِیْهِمْ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿16﴾

    1. يَّهْدِيْہدایت دیتا ہے
    2. بِهِاس سے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. مَنِ اتَّبَعَجو تابع ہوا
    5. رِضْوَانَهٗاس کی رضا
    6. سُبُلَراہیں
    7. السَّلٰمِسلامتی
    8. وَيُخْرِجُهُمْاور وہ انہیں نکالتا ہے
    9. مِّنَسے
    10. الظُّلُمٰتِاندھیرے
    11. اِلَى النُّوْرِنور کی طرف
    12. بِاِذْنِهٖاپنے حکم سے
    13. وَيَهْدِيْهِمْاور انہیں ہدایت دیتا ہے
    14. اِلٰيطرف
    15. صِرَاطٍراستہ
    16. مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جس سے خدا اپنی رضا پر چلنے والوں کو نجات کے رستے دکھاتا ہے اور اپنے حکم سے اندھیرے میں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا اور ان کو سیدھے رستہ پر چلاتا ہے