تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 118
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ وَ اِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَاِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ﴿118﴾
- اِنْاگر
- تُعَذِّبْهُمْتو انہیں عذاب دے
- فَاِنَّهُمْتو بیشک وہ
- عِبَادُكَتیرے بندے
- وَاِنْاور اگر
- تَغْفِرْتو بخشدے
- لَهُمْان کو
- فَاِنَّكَتو بیشک تو
- اَنْتَتو
- الْعَزِيْزُغالب
- الْحَكِيْمُحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اگر تو ان کو عذاب دے تو یہ تیرے بندے ہیں اور اگر بخش دے تو (تیری مہربانی ہے) بےشک تو غالب اور حکمت والا ہے