تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 5. Al-Maaida · Ayah 113
قَالُوْا نُرِیْدُ اَنْ نَّاْكُلَ مِنْهَا وَ تَطْمَئِنَّ قُلُوْبُنَا وَ نَعْلَمَ اَنْ قَدْ صَدَقْتَنَا وَ نَكُوْنَ عَلَیْهَا مِنَ الشّٰهِدِیْنَ﴿113﴾
- قَالُوْاانہوں نے کہا
- نُرِيْدُہم چاہتے ہیں
- اَنْکہ
- نَّاْكُلَہم کھائیں
- مِنْهَااس سے
- وَتَطْمَئِنَّاور مطمئن ہوں
- قُلُوْبُنَاہمارے دل
- وَنَعْلَمَاور ہم جان لیں
- اَنْکہ
- قَدْ صَدَقْتَنَاتم نے ہم سے سچ کہا
- وَنَكُوْنَاور ہم رہیں
- عَلَيْهَااس پر
- مِنَسے
- الشّٰهِدِيْنَگواہ (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ ہماری یہ خواہش ہے کہ ہم اس میں سے کھائیں اور ہمارے دل تسلی پائیں اور ہم جان لیں کہ تم نے ہم سے سچ کہا ہے اور ہم اس (خوان کے نزول) پر گواہ رہیں