تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 17
یَمُنُّوْنَ عَلَیْكَ اَنْ اَسْلَمُوْا١ؕ قُلْ لَّا تَمُنُّوْا عَلَیَّ اِسْلَامَكُمْ١ۚ بَلِ اللّٰهُ یَمُنُّ عَلَیْكُمْ اَنْ هَدٰىكُمْ لِلْاِیْمَانِ اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ﴿17﴾
- يَمُنُّوْنَوہ احسان رکھتے ہیں
- عَلَيْكَآپ پر
- اَنْ اَسْلَمُوْا ۭکہ وہ اسلام لائے
- قُلْفرمادیں
- لَّا تَمُنُّوْانہ احسان رکھو تم
- عَلَيَّمجھ پر
- اِسْلَامَكُمْ ۚاپنے اسلام لانے کا
- بَلِ اللّٰهُبلکہ اللہ
- يَمُنُّاحسان رکھتا ہے
- عَلَيْكُمْتم پر
- اَنْ هَدٰىكُمْکہ اس نے ہدایت دی تمہیں
- لِلْاِيْمَانِایمان کی طرف
- اِنْاگر
- كُنْتُمْتم ہو
- صٰدِقِيْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ لوگ تم پر احسان رکھتے ہیں کہ مسلمان ہوگئے ہیں۔ کہہ دو کہ اپنے مسلمان ہونے کا مجھ پر احسان نہ رکھو۔ بلکہ خدا تم پر احسان رکھتا ہے کہ اس نے تمہیں ایمان کا رستہ دکھایا بشرطیکہ تم سچے (مسلمان) ہو