تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 49. Al-Hujuraat · Ayah 15
اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ ثُمَّ لَمْ یَرْتَابُوْا وَ جٰهَدُوْا بِاَمْوَالِهِمْ وَ اَنْفُسِهِمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ اُولٰٓئِكَ هُمُ الصّٰدِقُوْنَ﴿15﴾
- اِنَّمَااسکے سوا نہیں
- الْمُؤْمِنُوْنَمومن (جمع)
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- بِاللّٰهِاللہ پر
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- ثُمَّپھر
- لَمْ يَرْتَابُوْانہ پڑے شک میں وہ
- وَجٰهَدُوْااور انہوں نے جہاد کیا
- بِاَمْوَالِهِمْاپنے مالوں سے
- وَاَنْفُسِهِمْاور اپنی جانوں سے
- فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۭاللہ کی راہ میں
- اُولٰٓئِكَیہی لوگ
- هُمُوہ
- الصّٰدِقُوْنَسچے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں