تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 8
اِنَّاۤ اَرْسَلْنٰكَ شَاهِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیْرًاۙ﴿8﴾
- اِنَّآبیشک
- اَرْسَلْنٰكَہم نے آپ کو بھیجا
- شَاهِدًاگواہی دینے والا
- وَّمُبَشِّرًااور خوشخبری دینے والا
- وَّنَذِيْرًااور ڈرانے والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو حق ظاہر کرنے والا اور خوشخبری سنانے والا اور خوف دلانے والا (بنا کر) بھیجا ہے