تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 5

  1. لِّیُدْخِلَ الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا وَ یُكَفِّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ١ؕ وَ كَانَ ذٰلِكَ عِنْدَ اللّٰهِ فَوْزًا عَظِیْمًاۙ﴿5﴾

    1. لِّيُدْخِلَتاکہ وہ داخل کرے
    2. الْمُؤْمِنِيْنَمومن مردوں
    3. وَالْمُؤْمِنٰتِاور مومن عورتوں
    4. جَنّٰتٍجنت
    5. تَجْرِيْجاری ہیں
    6. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    7. الْاَنْهٰرُنہریں
    8. خٰلِدِيْنَوہ ہمیشہ رہیں گے
    9. فِيْهَاان میں
    10. وَيُكَفِّرَاور دور کردے گا
    11. عَنْهُمْان سے
    12. سَيِّاٰتِهِمْ ۭان کی بُرائیاں
    13. وَكَانَ ذٰلِكَاور ہے یہ
    14. عِنْدَ اللّٰهِاللہ کے نزدیک
    15. فَوْزًاکامیابی
    16. عَظِيْمًابڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ) اس لئے کہ وہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل کرے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے اور ان سے ان کے گناہوں کو دور کردے۔ اور یہ خدا کے نزدیک بڑی کامیابی ہے