تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 2
لِّیَغْفِرَ لَكَ اللّٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْۢبِكَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ یُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَیْكَ وَ یَهْدِیَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِیْمًاۙ﴿2﴾
- لِّيَغْفِرَتاکہ بخشدے
- لَكَ اللّٰهُآپ کیلئے اللہ
- مَا تَقَدَّمَجو پہلے گزرے
- مِنْسے
- ذَنْۢبِكَآپکے ذنب (الزام)
- وَمَا تَاَخَّرَاور جو پیچھے ہوئے
- وَيُتِمَّاور وہ مکمل کردے
- نِعْمَتَهٗاپنی نعمت
- عَلَيْكَآپ پر
- وَيَهْدِيَكَاور آپ کی رہنمائی کرے
- صِرَاطًاراستہ
- مُّسْتَقِيْمًاسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے