تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 19
وَّ مَغَانِمَ كَثِیْرَةً یَّاْخُذُوْنَهَا١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿19﴾
- وَّمَغَانِمَاور غنیمتیں
- كَثِيْرَةًبہت سی
- يَّاْخُذُوْنَهَا ۭانہوں نے وہ حاصل کیں
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے