تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 48. Al-Fath · Ayah 13

  1. وَ مَنْ لَّمْ یُؤْمِنْۢ بِاللّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ فَاِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَعِیْرًا﴿13﴾

    1. وَمَنْاور جو
    2. لَّمْ يُؤْمِنْۢایمان نہیں لاتا
    3. بِاللّٰهِ وَرَسُوْلِهٖاللہ پر اور اس کے رسول پر
    4. فَاِنَّآتو بیشک
    5. اَعْتَدْنَاہم نے تیار کی
    6. لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
    7. سَعِيْرًادہکتی آگ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو شخص خدا پر اور اس کے پیغمبر پر ایمان نہ لائے تو ہم نے (ایسے) کافروں کے لئے آگ تیار کر رکھی ہے