تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 7
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنْ تَنْصُرُوا اللّٰهَ یَنْصُرْكُمْ وَ یُثَبِّتْ اَقْدَامَكُمْ﴿7﴾
- يٰٓاَيُّهَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اِنْ تَنْصُرُوااگر تم مدد کروگے
- اللّٰهَاللہ کی
- يَنْصُرْكُمْوہ مدد کریگا تمہاری
- وَيُثَبِّتْاور جمادے گا
- اَقْدَامَكُمْتمہارے قدم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے اہل ایمان! اگر تم خدا کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا