تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 35

  1. فَلَا تَهِنُوْا وَ تَدْعُوْۤا اِلَى السَّلْمِ١ۖۗ وَ اَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ١ۖۗ وَ اللّٰهُ مَعَكُمْ وَ لَنْ یَّتِرَكُمْ اَعْمَالَكُمْ﴿35﴾

    1. فَلَا تَهِنُوْاپس تم سستی نہ کرو
    2. وَتَدْعُوْٓااور نہ بلاؤ
    3. اِلَى السَّلْمِ ڰصلح کی طرف
    4. وَاَنْتُمُ الْاَعْلَوْنَ ڰاور تم ہی غالب
    5. وَاللّٰهُاور اللہ
    6. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    7. وَلَنْ يَّتِرَكُمْاور وہ ہرگز کمی نہ کریگا
    8. اَعْمَالَكُمْتمہارے اعمال میں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو تم ہمت نہ ہارو اور (دشمنوں کو) صلح کی طرف نہ بلاؤ۔ اور تم تو غالب ہو۔ اور خدا تمہارے ساتھ ہے وہ ہرگز تمہارے اعمال کو کم (اور گم) نہیں کرے گا