تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 23

  1. اُولٰٓئِكَ الَّذِیْنَ لَعَنَهُمُ اللّٰهُ فَاَصَمَّهُمْ وَ اَعْمٰۤى اَبْصَارَهُمْ﴿23﴾

    1. اُولٰٓئِكَیہی ہیں
    2. الَّذِيْنَوہ لوگ جن پر
    3. لَعَنَهُمُ اللّٰهُاللہ نے لعنت کی
    4. فَاَصَمَّهُمْپھر ان کو بہرا کردیا
    5. وَاَعْمٰٓىاور اندھا کردیا
    6. اَبْصَارَهُمْان کی آنکھیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے