تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 2
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اٰمَنُوْا بِمَا نُزِّلَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّهِمْ١ۙ كَفَّرَ عَنْهُمْ سَیِّاٰتِهِمْ وَ اَصْلَحَ بَالَهُمْ﴿2﴾
- وَالَّذِيْنَاور جو لوگ
- اٰمَنُوْاایمان لائے
- وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
- الصّٰلِحٰتِاچھے
- وَاٰمَنُوْااور وہ ایمان لائے
- بِمَا نُزِّلَاس پر جو نازل کیا گیا
- عَلٰي مُحَمَّدٍمحمد پر
- وَّهُوَاور وہ
- الْحَقُّحق
- مِنْ رَّبِّهِمْ ۙان کے رب سے
- كَفَّرَاس نے دور کردئیے
- عَنْهُمْان سے
- سَيِّاٰتِهِمْان کی بُرائیاں (گناہ)
- وَاَصْلَحَاور درست کردیا
- بَالَهُمْان کا حال
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی