تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 47. Muhammad · Ayah 12

  1. اِنَّ اللّٰهَ یُدْخِلُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ؕ وَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یَتَمَتَّعُوْنَ وَ یَاْكُلُوْنَ كَمَا تَاْكُلُ الْاَنْعَامُ وَ النَّارُ مَثْوًى لَّهُمْ﴿12﴾

    1. اِنَّ اللّٰهَبیشک اللہ
    2. يُدْخِلُداخل کرتا ہے
    3. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    4. وَعَمِلُوااور انہوں نے عمل کئے
    5. الصّٰلِحٰتِنیک
    6. جَنّٰتٍباغات
    7. تَجْرِيْبہتی ہیں
    8. مِنْ تَحْتِهَاان کے نیچے
    9. الْاَنْهٰرُ ۭنہریں
    10. وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
    11. كَفَرُوْاکفر کیا
    12. يَتَمَتَّعُوْنَوہ فائدہ اٹھاتے ہیں
    13. وَيَاْكُلُوْنَاور وہ کھاتے ہیں
    14. كَمَاجیسے
    15. تَاْكُلُکھاتے ہیں
    16. الْاَنْعَامُچوپائے
    17. وَالنَّارُاور آگ
    18. مَثْوًىٹھکانا
    19. لَّهُمْان کیلئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو خدا بہشتوں میں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں داخل فرمائے گا۔ اور جو کافر ہیں وہ فائدے اٹھاتے ہیں اور (اس طرح) کھاتے ہیں جیسے حیوان کھاتے ہیں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے