تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 9
قُلْ مَا كُنْتُ بِدْعًا مِّنَ الرُّسُلِ وَ مَاۤ اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ وَ لَا بِكُمْ١ؕ اِنْ اَتَّبِعُ اِلَّا مَا یُوْحٰۤى اِلَیَّ وَ مَاۤ اَنَا اِلَّا نَذِیْرٌ مُّبِیْنٌ﴿9﴾
- قُلْفرمادیں
- مَا كُنْتُنہیں ہوں میں
- بِدْعًانیا
- مِّنَ الرُّسُلِرسولوں میں سے
- وَمَآ اَدْرِيْاور نہیں جانتا میں
- مَا يُفْعَلُکیا کیا جائے گا
- بِيْمیرے ساتھ
- وَلَا بِكُمْ ۭاور نہ تمہارے ساتھ
- اِنْ اَتَّبِعُنہیں پیروی کرتا میں
- اِلَّاسوائے، صرف
- مَا يُوْحٰٓىجو وحی کیا جاتا ہے
- اِلَيَّمیری طرف
- وَمَآ اَنَااور نہیں ہوں میں
- اِلَّامگر، صرف
- نَذِيْرٌڈر سنانے والا
- مُّبِيْنٌصاف صاف
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
کہہ دو کہ میں کوئی نیا پیغمبر نہیں آیا۔ اور میں نہیں جانتا کہ میرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا اور تمہارے ساتھ کیا (کیا جائے گا) میں تو اسی کی پیروی کرتا ہوں جو مجھ پر وحی آتی ہے اور میرا کام تو علانیہ ہدایت کرنا ہے