تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 34

  1. وَ یَوْمَ یُعْرَضُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا عَلَى النَّارِ١ؕ اَلَیْسَ هٰذَا بِالْحَقِّ١ؕ قَالُوْا بَلٰى وَ رَبِّنَا١ؕ قَالَ فَذُوْقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ﴿34﴾

    1. وَيَوْمَاور جس دن
    2. يُعْرَضُپیش کئے جائیں گے
    3. الَّذِيْنَجنہوں نے
    4. كَفَرُوْاکفر کیا
    5. عَلَي النَّارِ ۭآگ کے سامنے
    6. اَلَيْسَکیا نہیں
    7. ھٰذَایہ
    8. بِالْحَقِّ ۭحق
    9. قَالُوْاوہ کہیں گے
    10. بَلٰيہاں
    11. وَرَبِّنَا ۭہمارے رب کی قسم
    12. قَالَوہ فرمائے گا
    13. فَذُوْقُواپس تم چکھو
    14. الْعَذَابَعذاب
    15. بِمَاوہ جس
    16. كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَتم انکار کرتے تھے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو