تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 31
یٰقَوْمَنَاۤ اَجِیْبُوْا دَاعِیَ اللّٰهِ وَ اٰمِنُوْا بِهٖ یَغْفِرْ لَكُمْ مِّنْ ذُنُوْبِكُمْ وَ یُجِرْكُمْ مِّنْ عَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿31﴾
- يٰقَوْمَنَآاے ہماری قوم
- اَجِيْبُوْاقبول کرلو
- دَاعِيَ اللّٰهِاللہ کی طرف بلانے والا
- وَاٰمِنُوْااور ایمان لے آؤ
- بِهٖاس پر
- يَغْفِرْ لَكُمْبخشدے گا تمہیں
- مِّنْسے
- ذُنُوْبِكُمْتمہارے گناہ
- وَيُجِرْكُمْاور وہ پناہ دے گا تمہیں
- مِّنْسے
- عَذَابٍ اَلِيْمٍدردناک عذاب
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اے قوم! خدا کی طرف بلانے والے کی بات قبول کرو اور اس پر ایمان لاؤ۔ خدا تمہارے گناہ بخش دے گا اور تمہیں دکھ دینے والے عذاب سے پناہ میں رکھے گا