تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 46. Al-Ahqaf · Ayah 19

  1. وَ لِكُلٍّ دَرَجٰتٌ مِّمَّا عَمِلُوْا١ۚ وَ لِیُوَفِّیَهُمْ اَعْمَالَهُمْ وَ هُمْ لَا یُظْلَمُوْنَ﴿19﴾

    1. وَلِكُلٍّاور ہر ایک کیلئے
    2. دَرَجٰتٌدرجے
    3. مِّمَّا عَمِلُوْا ۚاس سے جو انہوں نے کیا
    4. وَلِيُوَفِّيَهُمْاور تاکہ وہ پورا دے ان کو
    5. اَعْمَالَهُمْان کے اعمال
    6. وَهُمْ لَا يُظْلَمُوْنَاور ان پر ظلم نہ کیا جائیگا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور لوگوں نے جیسے کام کئے ہوں گے ان کے مطابق سب کے درجے ہوں گے۔ غرض یہ ہے کہ ان کو ان کے اعمال کا پورا بدلہ دے اور ان کا نقصان نہ کیا جائے